لسبیلہ: آدم کھنڈ کے مقام پر پرانی لاش برآمد

331

بلوچستان کے علاقے لسبیلہ سے پرانی لاش برآمد۔

دی بلوچستان پوسٹ کو موصول اطلاعات کے مطابق لسبیلہ میں وندر کے قریب آدم کھنڈ کے مقام پر آر سی شاہراہ سے تقریباً 6 کلو میٹر دور ساحل سمندر کی جانب سے دو ماہ پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایدھی رضا کار موقع پر پہنچ گئےاور  لاش کو اپنی تحویل میں لے کر کاٹھور کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا۔

ایدھی زرائع کے مطابق لاش 2 ماہ پرانی  ہے۔