دشت و نصیر آباد میں پولنگ اسٹیشنوں پر حملے

270

کیچ کے علاقے دشت سبدان میں پولنگ اسٹیشن پر حملہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے دشت سبدان میں نامعلوم مسلح افراد  نے پولنگ اسٹیشن پر راکٹوں سے حملہ کیا ۔

حملے میں کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں تاہم حملے کے بعد ووٹنگ کا عمل منتشر ہوگیا ۔

جبکہ دوسری جانب نصیر آباد کے علاقے بالاشاخ میں پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئیں ۔