دالبندین: بی اے پی کے انتخابی دفتر پر حملہ، 30 افراد زخمی

323

دالبندین میں بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم سے حملہ، 30 افراد زخمی

دی بلوچستان پوسٹ نمائندے کے مطابق ڈسٹرکٹ چاغی کے شہر دالبندین میں بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابی دفتر پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق کے دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہوگئے۔ جن میں میں 4 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے۔