تمپ : کوہاڈ میں فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

118

تمپ میں مسلح افراد کا فورسز کی چوکی پر حملہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے تمپ کے علاقے کوہاڈ میں فورسز کی چوکی پر چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔

علاقائی زرائع کے مطابق جس جگہ مسلح افراد نے حملہ کیا وہاں پہ آنے والے انتخابات کےلئے پولنگ سینٹر بنایا گیا ہے ۔

دریں چوکی پر حملےکے بعد فورسز اہلکاروں نے عام آبادی پر متعدد مارٹر کے گولے فائر کئے ۔

تاہم ابھی تک کسی بھی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں اور نہ ہی کسی مسلح گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری ابھی تک قبول کی ہے