تفتان: لیویز نے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی

229

تفتان سے لیویز نے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تفتان سے 15 کلو میٹر دور دلارام کے مقام پر تفتان لیویز نے ایک نامعلوم نعش برآمد
کر لی ہے۔

لیویز ذرائع کے مطابق چہرہ خراب بری طرح مسخ ہونے کے باعث نعش کی شناخت کرنا مشکل ہے۔