بی ایل ایف نے آواران حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

142

آواران میں فوجی چوکی پر حملے میں دو اہلکار ہلاک کیئے: گہرام بلوچ

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 29 جولائی کی رات سرمچاروں نے ضلع آواران کے علاقے زرانکولی میں فوجی چوکی پر راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

انہوں نے کہا حملے میں قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں اور یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔