بھارت: اجتماعی خودکشی کا ایک اور واقعہ پیش آیا

235
Center
File Photo --- The Balochistan Post

بھارت میں اجتماعی خودکشی کا ایک اور واقعہ پیش آیا، رانچی میں ایک ہی خاندان کے سات افراد نے خودکشی کر لی۔

بھارت میں اجتماعی خود کشی کا ایک اور پراسرار واقعہ پیش آیا ہے، ریاست جھاڑ کھنڈ کے شہر رانچی میں دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے سات افراد گھر میں مردہ پائے گئے۔

پولیس کے مطابق بظاہر خود کشی کا تعلق معاشی حالات سے ہے، گھر سے ایک پرچی ملی ہے جس پر خود کشی کی وجہ درج ہے، گزشتہ ماہ دارالحکومت دلی میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد نے اجتماعی خود کشی کی تھی۔