بلوچستان : حب میں پولنگ اسٹیشن پر حملہ

349

بلوچستان کے صعنتی علاقے حب چوکی میں الیکشن کے لئے بنائے گئے پولنگ اسٹیشن پر حملہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو لمنے والی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے بلوچستان کے علاقے حب چوکی میں انتخابات کےلئے بنائے پولنگ اسٹیشن پر حملہ کیا ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں فورسز کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہے ۔

واضح رہے کہ آج بلوچستان سمیت پاکستان کے تمام علاقوں میں انتخابات ہونے جارہے ہیں ۔