چاغی: کوچ اور جیپ میں تصادم، 1 جانبحق، 3 زخمی

258

چاغی: دالبندین میں کوچ اور جیپ میں تصادم سے 1 شخص جانبحق اور تین زخمی۔

دی بلوچستان پوسٹ کو موصول اطلاعات کے مطابق دالبندین کے علاقے پدگ کے قریب المکہ کوچ اور جیپ کی ٹکر ہوگئی۔

زرائع کے مطابق جیپ کے الٹنے سے خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔