کولواہ: فورسز کی جانب سے آپریشن جاری

224

کولواہ و گرد نواع کے علاقوں میں فوجی آپریشن جاری

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کولواہ اور گرد نواع کے علاقوں میں فوجی آپریشن کی جارہی ہے.

تفصلات کے مطابق ضلع آواران اور ضلع کیچ سے منسلک کولواہ کے علاقوں گرم آپ، کٹوپ، زر بار، ملائے جو، کلنکی، جوری اور گرد نواع کے علاقوں میں فوجی آپریشن کی جارہی ہے.

یہ بھی پڑھے:

آواران: فورسز کا مزید دو بستیاں خالی کرنے کا حکم

مقامی ذرائع کے مطابق ان علاقوں میں گزشتہ چھ روز سے آپریشن جاری ہے جبکہ دوران آپریشن متعدد افراد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے.

واضح مذکورہ علاقوں میں مواصلاتی نظام کی بندش کی وجہ سے بروقت تفصیلات کے حصول میں مشکلات درپیش آرہی ہے.