کوئٹہ: پرانی دشمنی کی بناء پر ایک شخص قتل

190

کوئٹہ میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ سے ایک شخص قتل۔

ٹی بی پی نیوز ڈیسک کو موصول اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ڈگری کالج کے قریب پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق جنہیں ایدھی ایمبولینس کے زریعے سول ہسپتال منتقل کیا جارہاہیں۔