کوئٹہ: نوجوان نے خودکشی کرلی، جھگڑے میں بزرگ جانبحق

147

کوئٹہ میں نوجوان نے خود کشی کرلی، بزرگ لڑائی میں جانبحق

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں گھریلوں ناچاقی کی بناء پر نظام نامی نوجوان نے خودکشی کرلی.

دریں اثناء نواں کلی ہی میں لڑائی جھگڑے کے نتیجے میں 50 سالہ ظاہر خان ولد حبیب اللہ سلیمان خیل سکنہ نواں کلی جانبحق ہوگیا جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا ہے-

تاہم جھگڑے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی-