کوئٹہ: فائرنگ سے دو افراد جانبحق

267

کوئٹہ میں فائرنگ سے دو بھائی جانبحق

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی برات میں فائرنگ کے نتیجے میں دو بھائی جانبحق ہوگئے، جانبحق ہونے والے افراد کی شناخت رحمت اللہ ولد طالب اور عبداللہ ولد طالب جان قبیلہ سلیمان خیل کے نام سے ہوئی ہے.

ایدھی زرائع کے مطابق جانبحق ہونے والے افراد کی میتیں گھرمنتقل کی گئی ہیں۔