کوئٹہ گھریلو نا چاقی سے تنگ آکر خاتون نےخودکشی کر لی
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کلی درانی میں خاتون نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر خودکشی کر لی ۔
تفصیلا ت کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے شالدرہ کلی درانی کی رہائشی بی بی مریم دختر منیر احمد گھریلو نوک جھونک سے تنگ آکر خودکشی کرلی ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔