کوئٹہ: بس کی ٹکر سے بچہ جانبحق، لواحقین کا احتجاج

102

کوئٹہ میں بس کی ٹکر سے بچہ جانبحق، لواحقین کا لاش کے ہمراہ احتجاج

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں لوکل بس کی ٹکر سے بچہ جانبحق ہوگیا.

جبکہ لواحقین کی جانبحق سے بچے کی لاش سڑک پر رکھ احتجاج کیا گیا.

واضح رہے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تواتر کے ساتھ روڈ حادثات کی خبریں موصول ہوتی رہی ہیں، عوامی حلقوں کی جانب سے شاہراؤں کی خستہ حالی اور انتظامیہ کی جانب سے صوبے میں ٹریفک قوانین پر عملداری یقینی نہ بنانے کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے.