ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ سے خاتون جانبحق اور تین افراد زخمی

85

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں قبائلی جگڑھے میں خاتون جانبحق تین افراد زخمی

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعت کے مطابق ضلع نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں دو قبائلی گروپوں میں تصادم سے ایک خاتون جانبحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے-

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے وارڈ نمبر 4 میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ سے ایک خاتون جانبحق اور تین افراد زخمی ہوگئے- فائرنگ کی وجہ قبائلی رنجش بتائی جارہی ہیں-

ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون کی نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہیں-