پنجگور گچک میں پاکستان آرمی پر حملہ کیا۔ بی ایل اے

647

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ شب پنجگور کے علاقے گچک پرپوکی میں بلوچ سرمچاروں نے پاکستان آرمی کے چوکی پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ حملے کے بعد پاکستان آرمی کے اہلکاروں نے مارٹر کے کئی گولے داغے جو قریبی آبادی پر گرے۔ ہمارے اس طرح کے حملے بلوچ سرزمین کی آزادی تک جاری رہینگے۔