پنجگور میں سی پیک روٹ پر فورسز قافلے پر مسلح افراد کا حملہ
دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور میں مسلح افراد کیجانب سے فورسز کے قافلے پر حملہ کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجگور کے نواعی علاقے کیلکور میں سی پیک روٹ پر فورسز کے قافلے کو مسلح افراد نے حملہ کر کے نشانہ بنایا ہے۔
واضح رہے ماضی میں سی پیک روٹ پر قائم چوکیوں اور فورسز پر حملوں کی زمہ داریاں مختلف بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کرتی رہی ہیں.