نوکنڈی ؛ بس اور ٹرالر میں تصادم ، ایک شخص جانبحق ایک زخمی

165

نوکنڈی میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جانبحق جبکہ ایک زخمی ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں توزگی وڈھ کے مقام پر بس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ۔

حادثے میں ٹرالر ڈرائیور جانبحق جبکہ بس ڈرائیور غلام قادر سکنہ نوشکی زخمی ہوا ۔

واضح رہے کہ یہ حادثہ گذشتہ رات ڈیڑھ بجے کے قریب پیش آیا ۔