خضدار: ہیضے کی وباء سے 1 شخص جانبحق، 15 متاثر

135

خضدار میں ہیضے کی وباء سے 1 شخص جانبحق اور متعدد متاثر

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونیوالی اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے گروک میں ہیضے کی وباء پھیلنے کی وجہ سے 1 شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 15 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق متاثرہ افراد کو علاج کے لئے ڈی ایچ کیو خضدار لایا گیا، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وباء پر قابو پایا گیا ہے متاثرین کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

یہ بھی پڑھیئے:

ٹڑانچ – دی بلوچستان پوسٹ رپورٹ