خضدار: نامعلوم افراد کے ہاتھوں ایک شخص ہلاک

268

خضدار کے علاقے گریشہ میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے گریشہ میں بدرنگ کے مقام پر گزشتہ شب نامعلوم افراد نے ایک شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت احمد عرف شیخ کے نام سے ہوئی ہے۔

زرائع کے مطابق اس واقع کے بعد فورسز نے علاقے میں آپریشن شروع کردیا اور دوران آپریشن عام لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، تاہم ابھی تک کسی کے گرفتار ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔