خضدار: نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص قتل کردیا

231

خضدار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

دی بلوچستان پوسٹ خضدار نمائندے کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خضدار کے علاقے جھالاوان کمپلیکس کے قریب ایک شخص ہلاک۔

مقتول کی لاش کو سول ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیا ہے۔