خاران : پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

397

خاران میں پانی کی بندش و عدم فراہمی پر اہل علاقہ کا احتجاج

 دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق خاران کے علاقے جوزان میں اہل علاقہ نے پانی کی بندش اور عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالا ۔

ریلی مختلف جگہوں سے ہوتے ہوا چیف چوک پہنچا جہاں شرکاء نے روڑ پر دھرنا دیا۔

ریلی سے شرکاء خطاب کرتے ہوئے کہا عرصہ دراز سے اہل علاقہ پانی کی عدم فراہمی کی وجہ پریشان ہیں ، اس لئے حکام بالا پانی کی بندش کا نوٹس لیں ۔

مقامی  انتظامیہ نے احتجاج کرنے والوں کو پانی کے مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہائی کرائی جس کے احتجاج کو پرامن طریقے سے ختم کردیا گیا ۔

کے سامنے پیش کردیے جنہیں انتظامیہ نے قبول کرلیا مزاکراتی کمیٹی کا انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مزکرات کے بعد جوزان کے مکینوں نے اپنا احتجاج پرامن طریقے سے ختم کردیا۔