خاران: فورسز کیجانب سے گھروں میں سرچ آپریشن

139

خاران میں فورسز کیجانب سے عید کے دوسرے روز سرچ آپریشن جاری

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونیوالی اطلاعات کے مطابق فورسز کیجانب سے خاران شہر اور گردونواں کے مختلف علاقوں سرچ آپریشن کی جارہی ہے
تفصیلات کے مطابق فورسز کیجانب سے عید کے دوسرے روز خاران کے علاقوں جوژان، شمالی سٹی، کبدانی محلہ اور دوسرے علاقوں میں سرچ آپریشن کی گئی ہے.

علاقائی افراد نے الزام عائد کی ہے کہ دوران آپریشن فورسز کے اہلکار گھروں کی چادر و چاردیواری کو پامال کررہے ہیں، تاہم کسی قسم کے گرفتاری کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے.