جھاؤ: فورسز کا آپریشن، متعدد افراد پر تشدد

140

جھاؤ: فورسز نے آبادی کو زبردستی کیمپ منتقل کردیا، لوگوں پر تشدد

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جھاؤ میں فورسز نے آبادی کو زبردستی اپنے کیمپ منتقل کردیا، لوگوں کو تشدد کا نشانا بنایا گیا.

تفصیلات کے مطابق فورسز نے جھاؤ کے علاقے کورک کو محاصرے میں لیکر آپریشن شروع کیا اور علاقے کے تمام مردوں کو حراست میں لیکر کوہڑو کے مرکزی کیمپ منتقل کردیا.

علاقہ مکینوں کے مطابق حراست میں لیئے جانے والے افراد کو فورسز کے اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بناکر شام کو رہا کردیا.

مزید پڑھیں:

جھاؤ: فورسز کی جانب سے آپریشن جاری، متعدد افراد لاپتہ