تفتان زیرو پوائنٹ تجارت کے لئے بحال

292

چارماہ بندش کے بعد تفتان زیرو پوائنٹ پر کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئی 

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعت کے مطابق ایرانی بارڈر سے منسلک بلوچستان کے علاقے تفتان میں ایرنی حکام نے غیر رسمی تجارت بحال کر دی-

تفصیلات کے مطابق سرحدی انتظامیہ کے ساتھ کئی بار مزاکرات کے بعد زیرو پوائنٹ پر کاروباری سر گرمیاں شروع ہوگئی-

واضح رہے غیر رسمی تجارت کی 4 ماہ بندش کے دوران بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا تھا۔