بلیدہ اسنائپر حملے میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا: گہرام بلوچ
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ میڈیا میں جاری کردہ بیان میں بلیدہ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ 26 جون کو ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ بٹ مین آرمی کیمپ کے مورچے پر اسنائپر سے حملہ کر کے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔