بلوچی گلوکار پاکستانی فورسزکےہاتھوں لاپتہ

291

بلوچی زبان کے گلوکار لطیف بلوچ ایک ساتھی سمیت فورسز کے ہاتھوں لاپتہ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچی زبان کے گلوکار لطیف بلوچ اور نادل ولد اسماعیل کو فرسز نے لاپتہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو بلوچستان کے علاقے مند گیاب سے فورسز اٹھا کر لے گئے۔