آواران میں فورسز کیجانب سے آپریشن کی اطلاع

114

آواران کے گرد نواع کے علاقوں کی آپریشن جاری، گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آواران کے پہاڑی علاقوں میں فورسز نے زمینی و فضائی آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آواران، بزدار کے پہاڑی علاقوں نلی، جوری، تیر کاش اور گرد نواع کے علاقوں میں فضائی و زمینی آپریشن جاری ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ علاقوں میں گذشتہ کئی روز سے زمینی فورسز کی بڑی تعداد موجود ہے۔