کیلکور میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر اے

329

 

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے پنجگور میں ایک حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ شام بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے کیلکور میں نئے قائم شدہ ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس سے سیکورٹی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے۔

ترجمان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔