کوئٹہ : 16 سالہ بچی نے خودکشی کر لی

488

کوئٹہ گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر 16 سالہ بچی نےخودکشی کرلی

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں گھریلو بنا چاکی کی نبا پر 16 سالہ بچی نے خود کے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی-

تفصیلات کے مطابق گھریلو رنجش کی وجہ سے 16  سالہ ریحانہ بی بی ولد عبدالصمد سکنہ ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ہے- جس کو دیکھ کر17 سالہ شمس اللہ ولد عبدالصمد نے خودکو زخمی کردیا ہے-