کوئٹہ: پولیس ایس ایچ او شال کوٹ پر حملہ

200

کوئٹہ: ہزارگنجی میں ایس ایچ او شال کوٹ کی گاڑی پر فائرنگ

دی بلوچستان پوسٹ نمائندے کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت شہر کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں پولیس کے ایس ایچ او کی گاڑی پر فائرنگ۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ایس ایچ او محفوظ رہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزم کی شناخت سلمان رائیسانی کے نام سے ہوئی ہے جو موٹر سائیکل چھیننے کا کام کرتا ہے۔