کوئٹہ : ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق

89

کچلاک گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم ایک شخص جانبحق

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ شہر سے تقریباً تیس کلومیٹر دور کچلاک میں گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا ہے-

تفصیلات کے مطابق کچلاک میں ہونےوالے حادثے میں جانبحق ہونے والے شخص کی پہچان محمد اویس ولد نور محمد ترین کے نام سے ہوئی ہے، جو کوئٹہ سرکی روڈ کا رہائشی ہے-