کوئٹہ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سےایک شخص موقع پہ ہلاک
دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعت کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مسلح افرادنے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کر دیا اور موقع سےفرار ہوگئے-
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جناح روڈ پر پرانے بلدیہ آفس کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے امجد خان ولد شیر زمان خان عیسیٰ خیل سکنہ طوغی روڈ کو قتل کردیا-
ریسکیوذرائع کے مطابق مقتول کی لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے-