کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ

289

 کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر علاقوں میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہونے لگا۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محمکہ موسمیات کےمطابق کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت 11، قلات میں10، بارکھان اور سبی میں 25، دالبندین اور نوکنڈی میں 23، گوادر، جیونی، تربت اورپسنی میں 26، خضدار اور ژوب میں 21، لسبیلہ میں 28، پنجگور میں 22 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

بلوچستان  بھر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا۔