ڈیرہ بگٹی فائرنگ سے باپ بیٹا جانبحق

141

ڈیرہ بگٹی مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جانبحق

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعت کے مطابق زمین کے تنازعہ پر مخالف گروہ کی فائرنگ سے باپ بیٹا جانبحق ہوگئے-

تفصیلات کے مطابق سوئی کشمور روڈ پر دولی کے علاقے میں فائرنگ سے دو افراد جانبحق دونوں مقتول باپ اور بیٹے ہیں- قتل کی وجہ زمین کا تناز عہ بتایا جاتا ہے-

لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لے لی ہیں-