پنجگور : نوجوان نے خودکُشی کرلی

189

پنجگور میں نوجوان نے گھریلو مسائل سے تنگ آکر خودکُشی کرلی

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے پنجگور میں جہانزیب نامی نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکُشی کرلی-

تفصیلات کے مطابق پنجگور علاقے گوارگو کاٹاگری کا رہائشی بیس سالہ جہانزیب ولد نثار نے گھریلو نوک جوک سے تنگ آکر پستول سے اپنے جان لے لی-