پنجگور: فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

191

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

ٹی بی پی نمائندے کو پنجگور سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے سنگ قلات میں  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت صفی اللہ ولد محمد ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے۔