پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد

168

پنجگور سے ایک شخص کی لاش برآمد ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے کیل کور سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

لاش کی شناخت کریم بخش ولد اللہ داد کے نام سے ہوئی ۔

واضح رہے کہ کریم بخش کو 8 دن قبل نامعلوم مسلح افراد گرفتار کرکے اپنے ہمراہ لےگئے تھے ۔