پسنی: نامعلوم مسلح افراد نے شخص کو اغواء کرلیا

216

پسنی کے قریب سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کر لیا

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی سے قریب 50 کلومیٹر شمال میں شادی کور کے علاقے سے نا معلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کر لیا-

مغوی کی شناخت حیدر ولد فقیر محمد سکنہ مشکے ڈپ سے ہوئی ہے۔