نوشکی : ٹریفک حادثہ دو افرادزخمی

237

نوشکی آر سی ڈی روڈ پر کار الٹنے سے دو افراد شدید زخمی

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے سرحدی شہر نوشکی میں آر سی ڈی روڈ پر  کریش کے قریب گاڑی الٹنے سے کار میں سوار دو افراد شدید زخمی ہوگئے-

ذرائع کے مطابق دونوں زخمیوں کو سول ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا ہیں-