مغربی بلوچستان : فائرنگ سے شہید سمیر کے والد عیسیٰ بلوچ جانبحق

573

مغربی بلوچستان میں فائرنگ سے شہید سمیر کے والد جابحق۔

تفصیلات کے مطابق مغربی مقبوضہ بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید سمیر بلوچ کے والد جابحق ہوگئے ۔

دی بلوچستان پوسٹ زرائع کے مطابق گرگی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جانبحق ہونے والے عیسی ولد مہراب  دشت کمبیل کا رہائشی ہے ۔

واضح رہے کہ مشرقی بلوچستان میں حالات کی خرابی کے باعث بہت  سے خاندانوں نے نقل مکانی کرکے مغربی بلوچستان میں رہائش اختیار کی ہے ، لیکن گذشتہ طویل عرصے سے مذہبی شدت پسند تنظیم  کے کارندے مغربی بلوچستان میں بلوچ نوجوانوں اور بزرگوں کو نشانہ بنا رہے ہیں ۔