مستونگ: کابو میں بارودی سرنگ دھماکہ، 4 ایف سی اہلکار زخمی

379

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول اطلاعات کے مطابق مستونگ کے علاقے دشت میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دشت کے علاقے کابو میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار ایف سی اہلکار شدید زخمی ہوئے۔

زرائع کے مطابق زخمی اہلکاروں کے نام عدنان، کاشف نذیر، گل سبحان اور محمد صادق ہیں۔