مستونگ : ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ

127

مستونگ میں ریلوے ٹریک دھماکے سے تباہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ نمائندے کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے مستونگ کے علاقے تیرہ میل کے مقام پر ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا ۔

نمائندے کے مطابق آج  صبح ہونے والے والے دھماکے سے ریلوے ٹریک کا ایک بڑا حصہ تباہ ہوگیا ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بلوچستان کے مختلف علاقوں جہاں سے ریلوے ٹریک گزرتا ہے ان پر متعدد دھماکے ہوئیں ہیں اور ان دھماکوں کی ذمہ داری مختلف بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کرتے ہیں ۔