مالک ریکی کا بھائی ایرانی فورسز کے سامنے سرنڈر

1472

مالک ریکی کا بھائی حاجی عبدالغنی ایرانی فورسز کے سامنے سرنڈر

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنداللہ کے سابقہ سربراہ مرحوم عبدالمالک ریکی کے بھائی حاجی عبدالغنی نے ایرانی حکام کے سامنے سرنڈر کردیا ہے.

ذرائع کے مطابق جنداللہ کے سابق سربراہ کا بھائی حاجی عبدالغنی طویل عرصے تک مشرقی بلوچستان میں مقیم تھا.