لسبیلہ : ٹرالر الٹنے سے ایک شخص جانبحق دو زخمی

105

لسبیلہ میں ٹرالر الٹنے سے ایک شخص جانبحق جبکہ دو زخمی ہوئیں ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق لسبیلہ میں مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹرالر الٹ گئی ۔

ٹرالر کے الٹنے سے ایک شخص جانبحق جبکہ دو افراد زخمی ہوئیں ۔

جانبحق اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔