لسبیلہ: مین شاہراہ پر مسافر کوچ الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق

143

‏لسبیلہ میں قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹنے سے دو افراد جاں بحق۔

دی بلوچستان پوسٹ کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں وندر کے قریب مین شاہراہ پر مسافر کوچ الٹنے سے دو افرادجاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

تاہم ابھی تک جاں بحق و زخمی ہونے والوں کے بارے میں مزیداطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔