قلات : گاڑی الٹنے سے ایک شخص جانبحق ایک زخمی

107

قلات میں تیز رفتار گاڑی الٹنے سے ایک جانبحق جبکہ ایک زخمی ۔

تفصیلات کے مطابق قلات میں تیز رفتار گاڑی کی ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ الٹنے سے ایک شخص جانبحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

دی بلوچستان پوسٹ زرائع کے مطابق گاڑی قلات کے بسم اللہ جان ہوٹل کے قریب حادثے کا شکار ہوا ۔

جانبحق اور زخمی ہونے والوں کا سوراب سے بتایا جاتا ہے، اور دونوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا