سوراب : گاڑی الٹنے سے فوجی اہلکار ہلاک ، خاتون زخمی

204

سوراب میں گاڑی الٹنے سے فوجی اہلکار ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق سوراب شاہراہ پر لاکھوریاں کے مقام پر گاڑی الٹنے سے پاکستان فوج کا حاضر سروس اہلکار ہلاک ہوگیا جبکہ گاڑی میں سوار خاتون زخمی ہوا۔

گاڑی الٹنے سے ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت عبدالقدیر کے نام سے ہوئی ۔۔

مقامی انتظامیہ نے ہلاک اور زخمی کو سول ہسپتال سوراب منتقل کردیا