خضدار : زہری سے دو افراد اغواء

314

خضدار کے علاقے زہری سے دو افراد اغواء ۔

دی بلوچستان پوسٹ نمائندے کے مطابق زہری کے علاقے مشک نورگامہ سے آرچینی جاتے ہوئے دو افراد کو نامعلوم مسلح لوگوں نے اغواء کرلیا ۔

اغواء ہونے والے دونوں افراد کی شناخت عبیداللہ ولدغلام رسول اور شیر احمد ولد غلام رسول کے نام سے ہوئی ۔

ٹی بی پی نمائندے کے مطابق دونوں مغویوں کا موٹر سائیکل ، موبائل اور دیگر سامان آرچینی کے مقام سے ملیں ۔